khasara urdu best lines written by Zoha Shabbir

 

ہر خسارہ اک سا نہیں ہوتا. اک خسارہ سب خساروں کو مات دیتا ہے. جس کے نصیب میں وہ "خسارہ" آ جائے وہ سب پا کر بھی نامکمل اور بے سکون رہ جاتا ہے.


 جانتے ہو وہ "خسارہ" کون سا ہے...؟

جو شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے. جو دل میں دھڑکن بن کر دھڑکتا ہے اس "اللہ" کو دنیا کی کسی خواہش کے پیچھے کھو دینا.


 #ضحی_شبیر

1 comment: