Perda amazing urdu Column written by Nayab Irshad
پردہ
پردہ ایمان کا حصہ ہے۔۔ پردہ کرنا تو ہر مسلمان مرد عورت پر فرض ہے پردہ انسان کی آنے والی نسلوں سنوار دیتا ہے مرد کا پردہ آنکھوں کا پردہ ہوتا ہے کہ وہ اپنی نگاہیں نیچی رکھے خاندان کی ایک عورت بھی پردہ دار ہو تو وہ آنے والی نسلوں کی زندگی سنوار سکتی ہے پردہ انسان کو ہر برائی سے روکتا ہے۔۔ پردہ انسان کو رب سے
*آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا
بے پردہ عورت جنت کی خوشبو سے بھی محروم رہے گی۔۔۔
پردہ و حجاب عورت کو تقدس ہی نہیں تحفظ بھی عطا کرتا ہے یہ شیطان کی حواریوں کی غلیظ نگاہوں سے بچانے کا محفوظ قلعہ ہے۔۔
پردہ انسان کو ظاہری نمودہ نمائش اور غیر ضروری اخراجات سے روکتا ہے، اور سادگی سکھاتا ہے۔۔
پردہ عورت کا زینت ہے، شرم و حیا اس کا زیور ہے اور یہ زیور پردے کے ساتھ ہی ممکن ہے۔۔
ایسی عورتوں پر لعنت کی گئی ہے جو لباس پہن کر بھی ننگی رہتی ہے۔۔
ایسی عورتیں جنت کی خوشبو سے محروم رہیں گی۔۔۔ حلانکہ جنت کی خوشبو سو میل دور سے آتی ہے۔۔۔
عورت کو اللہ کی طرف سے ایمان کے بعد بہترین تحفہ پردہ عطا ہوا ہے۔۔ جو اسکی عزت و ناموس کی حفاظت کی ڈھال بنتا ہے۔۔۔۔
*پردہ میری پہچان، پردہ میرا ایمان۔*
از قلم: نایاب ارشاد
Beshak pardah aurat ka muhafiz hy or aurt ko zewar itna haseen ni bnaty jitna ky pardah haseen or qaail e izat bnata hy
ReplyDeleteWell tried dear nayab
Jazak e ALLAH shahzadi
DeleteMa Shaa ALLAH ♥️✨
ReplyDeleteGood effort
May Allah bless u many many more♥️✨
All the besT🌼 for next
Jazak e ALLAH
DeleteWaooo mashallah
ReplyDelete