Urdu poetry written by Memoona Malik


 خدا کے بندے میں رو پڑوں گی

اگر کسی دن دوبارہ مجھ سے 

محبتوں کا سوال پوچھا 

زوال پوچھا 

میں رو پڑوں گی۔۔


میں اس کے دل میں رہی ہوں لیکن 

اب اس کے دل سے نکل چکی ہوں

وہ اپنی رہ پر چلا گیا ہے

میں اپنی رہ پر چلی گئی ہوں 

اب اس سے زیادہ کوئی بھی مجھ سے 

سوال پوچھا۔۔

میں رو پڑوں گی۔۔


خدا کو اپنا حالِ دل میں سنا چکی ہوں

خدا کے سامنے میں رو چکی ہوں

اب اگر تو نے پھر پوچھا میں رو پڑو گی

 اپنا ضبط کھو دوں گی،میں رو پڑوں گی

میمونہ ملک

No comments