Wo haseen yadein urdu poetry written by Hira Ikhlaq
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔
وہ حسین یادیں
بہار موسم
بیتے لمحے
جو تم سب کے سنگ
گلاب لہجے
میں تکرار کرنا
ایک دوسرے
سے خوب لڑنا
وہ پیسے ملا
کے کھانا کھانا
کھاتے ہوئے
ٹیسٹ کی پریشانی
کبھی فری لیکچر
میں بھی پڑھنا
کبھی کلاس میں
بھی باتیں کرنا
دیواروں پہ اپنے نام لکھنا
ہم نے خوب مزے کیے ہیں لیکن
سدرا اور سندس کی زندگی کا
نیا دور ہو رہا ہے شروع
ہم میٹھی چٹنی کے شوقین
میٹھے لہجوں کے عادی
زندگی کی تلخیوں کو
اب سہنے کی ہے تیاری
ایک دور گزر گیا ہے
اب نئے دور کی حسین یادیں ہیں منتظر ہماری
مجھے اور فبھا کو تو ہے ابھی وقت باقی
تم دونوں کو ہو مبارک نئی زندگی تمہاری❤️
یاد رکھنا نئے رشتوں کو نبھانا مخلصی سے
اس زندگی کو بھی بنانا ہے حسین تم نے
زندگی میں کبھی بھی کوئی
مشکل ہو تو یاد رکھنا
ہمیں بتانا مشورہ کرنا
دل ہلکا ہو گا جاناں
تو مسئلے کا حل ملے گا
ساتھ بیٹھ کر کے ہم نے
کیے ہیں مشکل سے مسئلے حل
تو زندگی کے نئے دور میں
نہ ہمیں خود سے جدا سمجھنا
"فبھا سدرا سندس حرا"
ہم چار یار رہیں گے سدا ان شاءاللہ❤️
♥️♥️♥️
ReplyDeleteKmall asaat Gurriya ❤️
ReplyDelete