Writers ki batein poetry written by Dr Nayab Hashmi
رائٹرز کی باتیں
ڈاکٹر نایاب ہاشمی
ہم رائٹرز کی باتوں پر نہ جانا
ہم اکثر جھوٹ کہتے ہیں
آنسوؤں کو چھپا کر ہم
خوشیوں کو بکھیرتے ہیں
اشک گرتے ہیں دل پر جب
کرب آنکھوں میں سموتے ہیں
لیکن صفحہ قرطاس پہ قلم چلتا ہے
اکثر ہنسی ہی یہ اگلتا ہے
گلوں کو بکھیرتے ہیں یاروں ہم
گالوں پہ موتی بہتے ہیں
ہم رائٹرز کی باتوں پر نہ جانا
ہم اکثر جھوٹ لکھتے ہیں
Sahi to hai. Hum wrtrs ki baaton pr na jana...
ReplyDeleteWell done.
ReplyDelete