Bebasi written by Hafsa syed ahmad


 بےبسی میری 

ازقلم حفصہ سید احمد

ہر بار بحث کرنے پر اس نے مجھے غلط ثابت کیا 

پھر آخر میں نے تنگ آکر بحث کرنا چھوڑ دیا 

اس نے میرے غصے کو تو ہر بار اچھالا

لیکن میرے جزبوں کو پیروں تلے روند ڈالا

دل تو چاہتا تھا کہ چیخ کر اس سے گلہ کروں 

پھر اس کی بے دردی کو یاد کرکے میں رونا بھی چھوڑ دیا 

اسے اب کوئی پرواہ نہیں میرے غصے ناراضگی کی

میں نے اس سے ناراض ہونا بھی چھوڑ دیا

*************


No comments