Urdu shayari by Mahnoor Nisar Ahmed
"اپنی خودی کو ہم نے
انا کی سولی پہ چڑھالینا ہے
اب کی بار نہ ہم سے تم
محبت کا تقاضا کرنا "
مشکل کو تم اپنی خود پر
خود ہی بڑھا لو گے
ہم بتا دیتے ہیں تم کو کہ
محبت نہ زیادہ کرنا
حالات تمہاری محبت کو
چاٹ جاتے ہیں مانند دیمک
دیکھ لو کسی دل والی سے
صدا ملنے کا نہ وعدہ کرنا
محبت کی نمازوں کی
قضا بھی ممکن نہیں ہوتی
اور تم چاہتے ہو اب جانم ؟
ہر فرض کا اعادہ کرنا ؟؟
ماہ نور نثار احمد 🌸🥀
fantastic Masha Allah.
ReplyDelete